دبئی کے وزٹ ویزا قوانین میں تبدیلی کردی گئی

پرمٹ کی میعاد ختم ہوتے ہی جرمانہ لاگو ہوگا، خلیج ٹائمز

ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ

نئے بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں مکان، فلیٹ یا کمرشل پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس مراعات ملیں گی۔

جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات، سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

ملاقات کے موقع پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کے سیاسی مشیر عون چودھری بھی موجود تھے۔

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

آصف زرداری نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا

شاہ محمودقریشی پی ٹی آئی کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے، زین قریشی

میرے والد سے سابق رہنماوں کی ملاقات سےمتعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔

مجاز ڈیلرز کو کارڈ بیس ٹرانزیکشن کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت

کریڈٹ کارڈ کا ڈالر میں استعمال انٹر بینک کی شرح سے چارج ہوگا ، سٹیٹ بینک آف پاکستان

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل 93 روپے جب کہ گھی کی قیمت میں 68 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

جنرل پیٹرک نکولس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تجاویز کو حتمی شکل دینا شروع کردی

ٹاپ اسٹوریز