سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے

جبران ناصر کی اہلیہ نے ان کی گھر واپسی سے متعلق اطلاع دی

پنجاب بھر میں اب سے کہیں بھی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت

پنجاب کے تمام ڈی پی اوز اور سی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے اور فوڈ انسپکٹر کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

لڑائی پارلیمنٹ کی گیلری میں جمعہ کے روز استحقا ق کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ہوئی

پاکستان کا ایران، روس، اور افغانستان کیساتھ نئے تجارتی سفر کا آغاز

وزارت تجارت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

پرویزالٰہی پرفرنٹ مین کے ذریعے 50لاکھ روپے رشوت وصول کرنے کا الزام

ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی ، مقدمہ جھوٹا ہے، ترجمان سابق وزیر اعلیٰ

پنجاب کابینہ نے سول سروس پنشن رولز میں ترمیم کی منظوری دیدی

تمام محکموں کو سرکاری ملازمین کی ترقی کے کیسز جلد نمٹانے کا حکم

پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ای او بی آئی کی پنشن میں بڑے اضافے کا امکان

فی الوقت پینشنرز کو 8500 روپے ماہانہ پنشن دی جارہی ہے

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو کرپشن کے مقدمے سے بری کردیا

پرویز الہٰی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کیا جائے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز