سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے


سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے، پولیس حکام نے بھی تصدیق کردی۔

پولیس کے مطابق جبران ناصر کی اہلیہ نے ان کی گھر واپسی سے متعلق اطلاع دی۔

یاد رہے کہ جبران ناصرکی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا نے شوہر کے مبینہ اغوا پر اندراج مقدمہ کی درخواست کلفٹن تھانے میں جمع کرائی تھی۔


متعلقہ خبریں