وزیر اعظم نے سیو افغانستان ہیش ٹیگ متعارف کرا دیا

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا، عمران خان

ہماری کوششوں سے عمران خان وزیر اعظم بنے، گورنر پنجاب

پیپلز پارٹی اور اس کی لیڈر شپ نے جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دیں، چوہدری سرور

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ملک میں دوسرے روز بھی بارش، برفباری جاری

محکمہ ہائی وے کی جانب سے مختلف مقامات سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نقل و حرکت پر پابندی عائد ہو گی، نوٹیفکیشن

پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، فواد چودھری

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے، وزیراطلاعات

بے نظیر ، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، چودھری سرور

 لوگ کہتے ہیں میں سچ برطانیہ میں بولتا ہوں،میں پاکستان میں بھی جھوٹ نہیں بولت،گورنر پنجاب

مری میں اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

برفباری مری میں سیاحوں کی صرف 8 ہزار گاڑیوں کے داخلہ کی اجازت ہے

انڈور شادی نہ ڈائننگ: پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد سواریاں، پھر پابندیاں لگ گئیں

24 جنوری سے 15 فروری تک انڈور شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی ہو گی

پولیس اہلکاروں نے مری جانے والے تین سیاح اغوا کر لیے،10 لاکھ تاوان وصولی کا انکشاف

ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا، تین روپوش ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

ٹاپ اسٹوریز