تیسرے ون ڈے میں بھی کامیابی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ

ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔

شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے انتظامات مکمل

شام میں پاکستان کے سفیر کی ردخواست پر طیارہ بھیجنے کے انتظامات کیے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور 30 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔

پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، نیوٹرل کو بتایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہو جائیگی: عمران خان

زرداری اور شہباز نے ملک سے غداری کی، پیش کردہ بجٹ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ ماہ چلے گا، سابق وزیراعظم کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ہم خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے، مراد سعید

گلگت بلتستان کو مقصو چپڑاسی سے بھی کم پیسے دیئے جا رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر مواصلات

ضمنی الیکشن پاکستانی سیاست کے مستقبل کا تعین کرے گا، شاہ محمود قریشی

ایک طرف عمران خان اور دوسری طرف چوروں کا ٹولہ اکٹھا ہے، سابق وزیر خارجہ

امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی، شیخ رشید

مہنگائی پر جماعت اسلامی اور پیٹ کے احتجاج کی حمایت کرتا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

وزیر خزانہ غیر موجود، پنجاب کا بجٹ تیار،کل پیش کیا جائے گا

پنجاب حکومت تاحال صوبائی وزیر خزانہ کا فیصلہ نہیں کر سکی

معاشی صورتحال خراب ہو چکی، عوامی مشکلات بڑھ گئی ہیں، فرخ حبیب

عمران خان کے دل میں عام آدمی کے لیے خاص احساس ہے۔

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم

تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل

ٹاپ اسٹوریز