عمران خان کا فوری انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر نے بددیانتی کی، ہمیں ہرانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔

پنجاب میں 22 کو حکومت بنائیں گے، پی ٹی آئی الیکشن کی تیاری کریگی، شیخ رشید

عمران خان قوم سے خطاب میں چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کریں گے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ن لیگ کی شکست: کارکنان نے منحرفین کو قبول نہیں کیا، جان نہیں لڑائی، مہنگائی نے جلتی پر تیل کا کام کیا، رانا ثنا اللہ

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو بھی رد کر کے مخالفین کو ووٹ دئیے ہیں وفاقی وزیر داخلہ کی تجزیاتی رپورٹ

سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا سب سے بڑا سرپرائز

جنہوں نے غیر قانونی اقدامات کئے قانون ان کے خلاف خود راستہ بنائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب کا مستقبل؟ آئندہ کی حکمت عملی کیا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی بیٹھ گئی

ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال اور دھاندلی کے واقعات کا بھی جائزہ

’’بڑھتی مہنگائی،مہنگا تیل’’ عوام نے بدلہ لیا،تین اتحادیوں کا اتفاق

شروع سے حکومت لینے کے حق میں نہیں تھا، نواز شریف کا موقف، آصف زرداری اور فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

اب کوئی حل نہیں ،شہبازشریف اسمبلیاں توڑیں اور الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید

پی ٹی آئی بہتر فیصلہ کرتی تو لاہور سے چوتھی نشست بھی جیت جاتی، سابق وزیر داخلہ

ضمنی الیکشن:پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی

 مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ صغیر احمد 49 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے تھے

ٹاپ اسٹوریز