برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ ڈیل طے پا گئی

بریگزٹ ڈیل سے برطانیہ کے عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات کے متعلق کیے گئے وعدے پورے ہو گئے ہیں، برطانوی حکومت

سلواکیہ: وزیراعظم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی

وزیراعظم اگور ماٹووک نے گزشتہ ہفتے ہی برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

پاکستان کا یورپی پارلیمنٹ سے بھارتی جعلسازی کی تحقیقات کا مطالبہ 

بھارت پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار میں ملوث ہے، وزیر خارجہ

برسلز: کشمیر کونسل یورپی یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید

’امریکہ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگوانے کا اہل نہیں رہا‘

سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی ناکامی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔

یورپی یونین: کورونا مریضوں کے لیے دوا منظور

متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان: کشمیر میں بھارتی مظالم سے یورپی یونین کو آگاہ کردیا

تین سالہ بچے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے المناک سانحے نے دل دہلا دیے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی: یورپی یونین، خارجہ امور کے سربراہ سے رابطہ

وزیر خارجہ نے جوزف بوریل سے بات چیت میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

یورپی یونین: پی آئی اے کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازت

یورپی یونین نے یہ اجازت حکومتی سطح پر کی جانے والی کاوش کے بعد دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز