ہنگو: کمرے میں گیس بھر جانےسے 6 افراد جاں بحق
ہلاکتیں دم گھٹنے سے ہوئیں، ریسکیوحکام
بھارت: چنائی میں شدید بارشیں، 14 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
کانگریس رہنما راہول گاندھی نے چنائی کی صورتحال پر پریشانی کا اظہار کیا ہے
افریقی ملک سیرالیون کے دارالحکومت میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 100 افراد ہلاک
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
ٹیکساس:میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے8افراد ہلاک
حادثے میں 300 افراد زخمی،زخمیوں میں بچے بھی شامل
اٹلی میں نجی طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 8افراد ہلاک
جس وقت طیارہ عمارت سے ٹکرایا وہاں کوئی موجود نہیں تھا
دنیا میں کورونا سے اموات کی تعداد46 لاکھ سے تجاوز کر گئی
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہو گئی
ایمرجنسی ایگزٹ نہ ضروری انتظامات، کراچی میں آتشزدگی پر رپورٹ پیش
خطرناک آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی
الجیریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی
شمالی الجیریا میں جنگلات میں لگی آگ سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 25 فوجی اور 17شہری
اسرائیل: ایک تقریب میں اسٹینڈ گرنے سے 28 افراد ہلاک
حادثے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 20 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
میانمار: مسلح افواج کے قومی دن پر مظاہرین کو سر میں گولی مارنے کا انتباہ
مرنے والے چار میں سے ایک فرد کو سر میں گولی ماری گئی