ہنگو: کمرے میں گیس بھر جانےسے 6 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان، ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

فوٹو: فائل


 ہنگو میں گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ہنگو کی گلشن کالونی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد  میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  ہلاکتیں دم گھٹنے سے ہوئیں۔  جاں بحق  ہونے والے افراد رات کو گیس کا ہیٹر لگا کر سوئے تھے جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔

پولیس نے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں