وزیراعظم حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکت کا خط

میری رائے میں ایگزیکٹو اتھارٹیز اور سرکاری محکموں نے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ڈاکٹر عارف علوی کا میاں شہباز شریف کو خط

قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی

سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔

کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جارہے ہیں؟ صدر مملکت

تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی بھی حفاظت کی فکر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

میرا ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، صدر مملکت

گرفتاری پہلے ہوتی ہے اور قانون بعد میں دیکھ کر زبردستی لاگو کیا جاتا ہے۔

صدر مملکت نے آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو بھی نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔

صدر مملکت کی عمران خان سے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت

ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

صدر مملکت نے تین ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی

جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔

صدر مملکت کا سائفر سے متعلق خبروں کا نوٹس

چیف جسٹس کو خط لکھنے سے لے کر اب تک میرے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

سائفر، میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، صدر مملکت

نہیں سمجھتا کہ فوج کوئی غیر آئینی کردار ادا کرے گی، ڈاکٹر عارف علوی کا انٹرویو

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری

گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔

ٹاپ اسٹوریز