اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جا رہے ہیں؟
میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا، شہباز شریف
انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج کے واقعات پر بہت دکھ ہوا، تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی بھی حفاظت کی فکر ہے۔
جیل جاتا ہوں یا یہ مار دیتے ہیں، آپ نے میرے بغیر جدوجہد کرنی ہے، عمران خان
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت کو عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔