کورونا ویکسین میں وقت لگے گا،تیسری لہر سے بچیں، اسدعمر

صنعتوں سے72اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے منسلک 66 فیصد افراد کی ملازمت ختم ہوئی، این سی او سی

پاوربریک ڈاؤن:افسران ڈیوٹی چھوڑ کر گھر چلے گئے تھے

بریک ڈاؤن والے دن دونوں افسران ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے بعد گھر چلے گئے تھے

لاہور2021میں سیاحت کیلئے پسندیدہ شہروں میں شامل

سردیوں میں لاہور آپ کیلئے بانہیں کھولتا ہے، آپ کو کھلاتا ہے اور پھر گلے سے لگا لیتا ہے، نیویارک ٹائمز

پاکستان میں 2ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار299 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

براڈشیٹ کیس میں نقصان کے ذمہ داروں کا تعین کر رہے ہیں، شہزاد اکبر

براڈ شیٹ ایک ایسٹ ٹریسنگ کمپنی تھی جسے ایک ایگریمنٹ کے تحت ہائر کیا گیا، معاون خصوصی

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی: وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار

چار سال بعد ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چارسال پہلے تھے، عدالت

نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے پرمعذرت کرنے نہیں آیا، مصباح

کرکٹ میں جتنی کوشش بھی کر لیں قسمت کا عمل دخل بھی ہوتا ہے، ہیڈ کوچ

بجلی مزید مہنگی ہوگئی

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر اور نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید32 اموات

کورونا کے 1ہزار877نئےکیسز سامنےآئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد5لاکھ 42ہزار293 تک پہنچ گئی ہے

ملک کے متعدد شہروں میں بجلی جزوی بحال

تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دیئے گئے ہیں اور بعض علاقوں میں  بجلی جزوی بحال ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز