پاکستان،ترکی اور آذربائیجان: مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور

سہ ملکی مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری اورعوامی سطح پر روابط کے فروغ کے لیے مختلف پہلوؤں پرغور و خوص کیا گیا۔

وزیراعظم سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات: تعلقات پر تبادلہ خیال

عمران خان نے میولوت چاوش اوغلو سے ملاقات میں پاک ترک تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا۔

کورونا ویکسین فروری کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی

ویڈیو گیمز کھیلنے والے بھی کھلاڑی شمارہوں گے

پی ایس ایل اور دیگر کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی طرح ویڈیوگیمزکے بھی بڑے ایونٹ منعقد ہوں گے

کرکٹ ٹیم نہیں چھوڑوں گا، وقار یونس

یہ کوئی بہانہ نہیں ہے کہ کورونا صورتحال مشکل تھی، بالنگ کوچ

ابھی تو کرپشن کے انکشافات کاآغاز ہے، وزیراعظم

ہم جاننا چاہتے ہیں براڈ شیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا تھا، عمران خان

امریکی صدرکی تقریب حلف برداری میں بلاول اور آصف زرداری مدعو

بلاول بھٹو امریکی نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ایک روز قبل امریکہ پہنچیں گے

پاکستان میں کورونا سے مزید55 اموات

وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار772 ہوگئی اور5لاکھ 8ہزار824 متاثر ہیں

مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا واحد حل ہے، وزیراعظم

افغانستان کے ساتھ تجارت، معاشی اور عوام کی سطح پر تعلقات مضبوط کریں گے, عمران خان

کورونا ویکسین لگانے کیلئے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن کافیصلہ

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین صرف رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ہی لگائی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز