پاکستان کی بھارت کو کورونا سے نمٹنے کیلئے امداد کی پیشکش

پاکستان نے بھارت کو وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکس رے مشین سمیت متعلقہ اشیا فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔

کورونا: صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے، فواد چودھری

تمام شہروں میں آئی سی یوز مکمل طور پر بھر چکے، وزیر اطلاعات

کورونا وائرس:پاکستان میں مزید 157 اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 90 ہزار 16 ہو گئی

امریکہ: اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنیکی ہدایت کردی

ہدایت کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں ہونے والے اضافے کے نتاظر میں جاری کی گئی ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔

زمبابوے سے شکست: شعیب ملک ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے

 ہمیں انٹرنیشنل وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے جس کو کرکٹ کی سمجھ ہو اور کپتان کی حوصلہ افزائی کر سکے، شعیب ملک

پاکستان: بھارت سے مذاکرات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مشروط

پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن سے کشمیریوں کیلئے جینا آسان ہو۔

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: مسافروں کیلیے کورونا نیگٹیو ٹیسٹ لازمی قرار

کورونا وائرس کا یہ ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے لیے کار آمد ہونا چاہیے، فضائی کمپنی گلف ایئر کا انتباہ

سی اے اے: نیا سفری ہدایت نامہ جاری

نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔

زمبابوے سے شکست کے بعد بابراعظم کا بیان آ گیا

بطور اوپنر ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے جس کی وجہ سے مڈل آرڈر پر پریشر آیا۔

ٹاپ اسٹوریز