ریاض: سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ سفری پابندیاں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی ہیں۔
کراچی: عوام نے کورونا ایس او پیز کو ہی قرنطینہ کرادیا؟
ہم نیوز کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن گاگا نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔
اسلام آباد:سب سے بڑا اسپتال پمز کورونا مریضوں سے بھر گیا
گاگا نے یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر بھی عارضی سفیر پابندیاں لگادی ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب کے باشندوں کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔
پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: مسافروں کیلیے کورونا نیگٹیو ٹیسٹ لازمی قرار
گاگا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت سعودی اقامہ ہولڈرز افراد کو بھی سعودی عرب واپیس کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔