کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل

شہری آٹھ  سے نو گھنٹے  بجلی کی  بندش پریشان

کورونا:پاکستان میں1843نئےکیسز رپورٹ،مزید 80 اموات

اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار930 تک پہنچ گئی

پاکستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ لانچ کردی گئی

کوئی بیماری فیملی اور مذہب کو نہیں دیکھتی ، مسائل کے حل کیلئے فوری فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔

کورونا وائرس:پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح4فیصدسے کم ہوگئی

اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 850 اور9لاکھ21 ہزار 824 افراد متاثر ہیں

پاکستان کا فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

پاکستان میں خوراکیں جولائی یا اگست تک پہنچنے کا امکان

سندھڑی آم 10جون سے چین ایکسپورٹ کیا جائے گا

آم ہوائی جہاز کے ذریعے برآمد کیے جائیں جائے گے

پاکستان میں کورونا سےمزید 43 اموات رپورٹ

ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 779 تک پہنچ گئی۔

کویت نے دس سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیئے

کویتی وزیراعظم نے پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا اعلان کیا۔

بھارت کشمیر پر 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو بات ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اس مرحلے ہر انڈیا کے ساتھ تجارت کرتے ہیں تو یہ کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز