عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا

عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان روانہ کی جائے گی۔

ممتاز موسیقار وزیر افضل کی نماز جنازہ ادا

موسیقار وزیر افضل نے پاکستان کی 73 سے زائد فلموں کے 209 گانوں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔

مظفرآباد: شہید نائیک غلام مصطفیٰ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید نائیک غلام مصطفیٰ کی تدفین ان کے آبائی علاقے دونہ چھتر، مظفرآباد میں کی گئی، آئی ایس پی آر

آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جناز ادا

پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کو سپرد خاک کردیا گیا

ممنون حسین کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔

کراچی: ممتاز اداکار انور اقبال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انور اقبال کی نماز جنازہ میں کراچی کے سابق ناظم ڈاکٹر فاروق ستار سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

فاروق قیصر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

فاروق قیصر کی نماز جنازہ میں اداکار مسعود خواجہ، بابر نیازی سلیم رضا و دیگر نے شرکت کی

ممتاز عالم دین علامہ عون محمد نقوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی: ممتاز عالم دین علامہ محمد عون نقوی کی نماز جنازہ بارگاہ شاہ کربلا اولڈرضویہ سوسائٹی میں ادا کر دی گئی

کوہاٹ: اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ ادا

شانگلہ میں کوہاٹ کے علاقے تور چپر سے اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نماز جنازہ ادا کر

کلاسیکل گلوکار استاد مبارک علی خان کا انتقال ہو گیا

مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے شاہدرہ میں ادا کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز