شوہر نے دھمکی آمیز واٹس ایپ پیغام پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

خاتون نے اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کے الفاظ کسی قابل سزا دھمکی کے زمرے میں نہیں آتے

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف جوئے کی ترغیب دینے پر مقدمہ درج

رجب بٹ انکوائری کے لیے متعدد بار طلب کیے گئے، پیش نہ ہونے پر قانونی کارروائی کی گئی، ایجنسی

کراچی: وکیل کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج، 7 ملزمان نامزد

تھانہ درخشاں میں مقدمہ نمبر 593/2025، قتل، اقدامِ قتل اور انسدادِ دہشتگردی کی دفعات شامل

ژوب میں 9 مسافروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ ژوب میں درج، دہشتگردی سمیت سنگین دفعات شامل

لاہور: پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

ایف آئی آر میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا

سستے لان کی سیل، خواتین میں تکرار، لاتوں و مکوں کا استعمال، 4 گرفتار

پولیس نے ہنگامہ آرائی، تشدد اور مار کٹائی میں ملوث چار افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اسلام آباد، ملازمہ پر تشدد، مقدمہ درج، جج کا بچی کی والدہ کو صلح اور رقم کی پیشکش

سول جج نے رابطہ کر کے صلح اور رقم کی پیش کش کی ہے لیکن ہم نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، متاثرہ بچی کی والدہ

رحیم یار خان، شادی کے اگلے دن دلہن کیخلاف مقدمہ درج

دلہن ماں کی بیماری کا کہہ کر پانچ لاکھ روپے کی نقد رقم اور زیورات لے گئی، دولہا کا مقدمے میں مؤقف

عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج، دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی،مقدمہ ایس ایچ او ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا

شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں روڈ بلاک، دھمکیوں، اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل ہیں

چیتے کا شہریوں پر حملہ، نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملزم نے خطرناک جانور رکھ کر شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا، تلاش جاری ہے، اسلام آباد پولیس

سابق امریکی صدر ٹرمپ، ان کے بچوں اور کاروبار کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی طریقے سے دولت کو اربوں ڈالرز تک بڑھایا، اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیمز

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری

آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

کراچی: این اے 240 کا ضمنی الیکشن، بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ درج

بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس حکام

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ: سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج

درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

انجلینا جولی کے خلاف مقدمہ درج

انجلینا جولی کے سابق شوہر  نے اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایا۔

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج

مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ درج

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی، سی سی پی او نے تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔

رکشہ میں خاتون سے بدسلوکی کے واقعے کا مقدمہ درج

مقدمہ ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ غلام عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا

ٹک ٹاکر لڑکی سے بد تمیزی،400 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

ویڈیو وائرل، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp