شہبازشریف سیاسی جماعتوں کو الیکشن کا فریم ورک طے کرنے کیلئے دعوت دیں
عمران خان جلد عوام سے رجوع کریں گے، شاہ محمود قریشی، ،پاکستان کے فیصلے کسی بند کمرے میں نہیں ہوں گے، اسد عمر
انتخابات جتنے جلدی ہوں گے، اتنی جلدی ملک میں استحکام آئے گا، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم نے مریم صفدر کی پنجاب ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کے بیان کو سراہا تھا، سابق وفاقی وزیر
حکومت عدالت کے خلاف مہم بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، فواد چودھری ہیڈ آف میڈیا افیئرز پی ٹی آئی
پاکستان میں دھونس اور دھمکی کی بنیاد پر فیصلہ نہ لیا جائے، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا انتباہ
جس گروہ نے پریس کانفرنس کی اس کے لیے سسلین مافیا کی ٹرم بیان کی گئی ہے،سابق وفاقی وزیر
جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، چودھری پرویز الٰہی
نون لیگ کی حکمت عملی نون لیگ کو سیاست سے مکمل باہر کر دے گی
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نےچودھری شجاعت حسین کو بیمار کہا تھا
خود حمزہ کو بھی رولنگ کے غلط ہونے کا یقین ہے
قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے، شہباز گل
آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز
شریف خاندان میں دو کیمپ واضح ہو چکے ہیں، شہباز شریف کیمپ نہیں چاہتا کہ عام انتخابات جلد ہوں، رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے بات چیت
اگر میں نے پیسے کی آفر کی ہو تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو لیکن اگر فواد چودھری آپ نے جھوٹ بولا ہو تو آپ پر اللہ کا قہر نازل ہو، پنجاب کے وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب










