اگلے الیکشن میں ہم آپ کو دن میں تارے دکھا ئیں گے، عمرایوب

میں پاکستان کے عوام کو داد دیتا ہوں جنہوں نے ہمیں ووٹ دیا، رہنما سنی اتحاد کونسل

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 جبکہ شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے

ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ، مینڈیٹ چوری کرکے پارلیمان میں نہیں آنا چاہئے ، بیرسٹر گوہر

کسی چیز میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو مس کر رہے ہیں ، عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر دیے، عمر ایوب

اسپیکر قومی اسمبلی عامر ڈوگرجبکہ ڈپٹی اسپیکرکیلئے جنید خان کو نامزد کیا گیا

بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب انٹرا پارٹی الیکشن کے باعث سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے ، ذرائع

الیکشن کمیشن 101 آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے

عمر ایوب کے علاوہ کوئی وزیراعظم بنا تو وہ جعلی ہوگا، اسد قیصر

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر جوڈیشل انکوائری کرائی جائے

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کی تجویز خود ایم ڈبلیو ایم نے دی، عمر ایوب

پیپلز پارٹی سے بطور جماعت مدد لیے بغیر ہی اپنا امیدوار منتخب کروالیں گے

تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے،فیصل واوڈا

علی امین گنڈا پور کو نامزد کر کے اشارہ دیدیا کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے، سابق وفاقی وزیر

پی ٹی آئی کیساتھ ہمارا یہ اتحاد 7،8 سال پرانا ہے، صاحبزادہ حامد رضا

ہمارا اور وحد ت المسلیمن کا تعاون بغیر کسی ڈیمانڈ اور بغیر کسی شرائط کے ہے، سربراہ سنی اتحاد کونسل

ٹاپ اسٹوریز