اسلام آباد: اختیارات کی جنگ نے شہر کو قلت آب سےدوچار کردیا

اسلام آباد کو 51 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے، شہر میں نصب متعدد ٹیوب ویلز بھی ناکارہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے قلت آب نے بحرانی کیفیت کو جنم دیا ہے۔

سی ڈی اے نے نیب ہیڈکوارٹر کی عمارت کو غیر قانونی قرار دے دیا

ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سیکشن فیصل نعیم نے کہا کہ نیب نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیب ہیڈ کوارٹر کو  ریڈ زون میں تعمیر کیا۔

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنیوالے شہری کو انصاف مل گیا

شہاب حیدر نامی شہری نے سی ڈی اے کے خلاف پلاٹ کا قبضہ نہ دینے پر شکایت کی تھی

بنی گالہ کیس،مالی سال ختم ہونے سے قبل فنڈ جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن آئندہ سماعت پر فضلے کی تلفی سے متعلق ڈرافٹ پیش کریں۔

وزیر اعظم پورٹل، شہری کا مسئلہ حل نہ کرنے پر چار  سی ڈی اے  افسران معطل

شہری کو ایک سال سے درخواست کے باوجود پلاٹ کا قبضہ نہیں دیا جا رہا تھا،ذرائع

اسلام آباد کی حالت لاہور اورکراچی سے بدتر ہوچکی ہے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حالت لاہور اورکراچی سے بدتر ہوچکی ہے ۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سی ڈی اے نے اونچی عمارتوں کی تعمیر کیلئے سول ایوی ایشن کے قوانین اپنالیے

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سی ڈی اے پلاننگ ونگ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

سی ڈی اے ملازمین کے بچوں کے لیے نجی اسکولوں میں فیس پر 50 فیصد رعایت

وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے ملازمین کے لیے نجی اسکولوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہم

چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

شکر کی تیاری دیکھنے کی خواہش جرمن سفیر کو جنوبی پنجاب لے گئی

مارٹن کوبلز کو پاکستانیوں کی بڑی تعداد غیر ملکی نہیں اپنا ’سفیر‘ سمجھتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز