پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، ترجمان پی آئی اے

طالبان کی فضائی کمپنیوں سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کی اپیل

بین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے بہت سے افغان بیرون ملک پھنس کررہ گئے ہیں

سی اے اے: 80 فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 30 جون 2021 تک لاگو رہے گی

سعودی عرب: 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان

اعلان سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) کی جانب سے کیا گیا ہے۔

سعودی عرب: بین الاقوامی مسافر پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل

فلائٹس معطلی کے فیصلے کو ایک ہفتے سے مزید بڑھایا بھی جاسکتا ہے، سعودی وزارت داخلہ

حکومت کا تمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا ہے۔فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا

بین الاقوامی پروازوں پر31مئی تک پابندی برقرار

اس بندش کا اطلاق حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی خصوصی پروازوں پر نہیں ہوگا، سول ایوی ایشن اتھارٹی

بین الاقوامی پروازوں کیلئے ایس او پیز جاری

ایس او پیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام مسافر دوران سفر سرجیکل ماسک پہن کر رکھے گے اور دوران سفر مسافر جہاز میں مجمع بھی نہیں لگا سکتے۔

ٹاپ اسٹوریز