آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کی صحت کی تشویش ناک حالت کو حکومت کی جانب سے چھپایا جا رہا ہے۔

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرکے رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار آج ملتان میں مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمے میں کیا ۔

پی پی پی کا زرداری کے علاج کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ

نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کا خط

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی (ف) کے ممکنہ دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پہلے دن سے ہی ہمارا مؤقف تھا کہ ہم دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

تیز گام ٹرین سانحہ: بلاول نے شیخ رشید کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

وزیر ریلوے نے متاثرین کو سانحے کا ذمہ دار ٹھہرا کر پستی کی ایک نئی داستان رقم کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

کرپشن کے الزامات میں گرفتار افراد کا علاج بھی قوم کا نقصان ہے،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول لاڑکانہ کی شکست کے  اس صدمے سے باہر نہیں آئے، یہ بہکی بہکی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شدید صدمے میں ہیں۔  انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا بوریا بستر گول ہے کیونکہ عوام انہیں مسترد کر رہے ہیں۔

طبی بنیادوں پر ضمانت لینا چاہتے ہیں مگر آصف زرداری نہیں مان رہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے کیس کو اسلام آباد شفٹ کرکے آصف علی زرداری کو قیدی بنایا گیا ہے جو غیر قانونی ہے،ان کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود ان کا حوصلہ بلند ہے اور وہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے نظرےے پر قائم ہیں۔

عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔

عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاؤں گا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم خود پر حکومت کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن عوام کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔

سیلیکٹڈ حکومت کو مزید نہیں چلنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم اس نااہل حکومت کو گرانے کے لیے نکلے ہیں اور سیلیکٹڈ کو مزید چلنے نہیں دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز