سنگیں غداری کیس: اس وقت پورا ملک عدالتوں کی طرف دیکھ رہا ہے، بلاول

آصف علی زرداری اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر کیس کا سامنا کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

عمران خان کی پہچان یوٹرن اور کٹھ پتلی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔

جذبہ رحم دلی کے تحت نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی، عمران خان

وزیراعظم نے کہا  کہ پیسوں کے لیے دین کو بیچنا یہ بہت بڑا گناہ ہے، ایک آدمی خود کو مولانا کہہ رہا ہے، ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا ہے

’نہ امپائر کی انگلی، نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی‘

میرا سوال بدستور اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو زرداری کا اپنی پرانی ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹ

آصف زرداری کی صحت پر سراج الحق کا اظہار تشویش: بلاول بھٹو سے بات چیت

بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران باہمی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔

پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کا بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

اس مرتبہ پیپلزپارٹی اپنا یوم تاسیس کشمیریوں کے ساتھ منائے گی،بلاول بھٹو زرداری

انہوں نے کہا کہ  پیپلز پارٹی کی بنیاد کشمیر کے مسئلے کے حل پر رکھی گئی تھی اور کشمیر کے مسئلے کا واحد حل رائے شماری ہے ۔

گندم کی سرکاری قیمت میں صرف 50 روپے فی من اضافہ مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے کسان کو 1350 روپے پر ٹالا جا رہا ہے، دنیا بھر میں حکومتیں کسانوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں ، پاکستان میں حکومت ہی کسان کی دشمن بنی ہوئی ہے،

فیکٹریاں بند ہو گئیں، مزدور انتہائی پریشان ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب محنت کش افراد کی سرزمین ہے اور میں پنجاب کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔

ٹاپ اسٹوریز