بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بھی یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج شام سے بدھ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں پہلی بار بارش ہوئی

ماہرین نے بارش کو موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔

امریکہ میں ایک اور طوفان

امریکہ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مواصلاتی نظام بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش

راولپنڈی، مری اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ماحولیاتی تبدیلیاں! ہیٹ ویو، سیلاب، بارشوں اور خشک سالی کیلئے تیار رہیں

تاخیر کا کوئی وقت نہیں ہے اور نہ ہی عذر کی کوئی گنجائش ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد ائیرپورٹ کےنظام نکاسی آب کی خامیاں بے نقاب

اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی

ای الیون برساتی نالے کی چوڑائی کم کرنے کی منظوری سی ڈی اے نے خود دی

گذشتہ ہفتے سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد شدید سیلاب کا پانی گھرں میں داخل ہوگیا تھا اور ایک خاتون اور اس کے بچے کی موت بھی واقع ہوئی تھی

ٹاپ اسٹوریز