اسپتال میں پانی داخل، کورونا کے 16 مریض ہلاک

مسلسل بارشوں کی وجہ سے علاقے میں سیلاب آ گیا۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش

چکلالہ کے مقام پر سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں موسلادھاربارش کے بعد جگہ جگہ پانی جمع

سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاون میں 81ملی میٹرریکارڈ

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

کراچی: کل بھی بارش، انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی

محکمہ موسمیات نے کل بھی شہر بھر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی والو تیار ہوجاو!!!آج بھی بادل برسیں گے

بدھ کو سب سے زیادہ بارش گلشن حدیدمیں12 ملی میٹرریکارڈکی گئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

گلشن حدید میں 7 جب کہ شاہراہ فیصل پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز