گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے
آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے بھکاریوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس اسلام آباد کا افتتاح کردیا۔
چینی نائب وزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
بارش کا سلسلہ جمعرات اور جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے40 سے زائد اہلکاروں نے زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ہمارا فرض عوام کی حفاظت اور خدمت کرنا ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد
سول جج نے رابطہ کر کے صلح اور رقم کی پیش کش کی ہے لیکن ہم نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، متاثرہ بچی کی والدہ
ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شہر میں ہر قسم کی وال چاکنگ، انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تمام قسم کی مجالس، جلسے، جلوسوں پر پابندی ہو گی۔
امدادی ٹیموں نے سیکٹر آئی ٹین فور میں عبدالرحمان اور ارشد کو تشویشناک حالت میں گٹر سے باہر نکالا لیکن وہ جان کی بازیاں ہار گئے۔
سروے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے اسکولوں میں کیا گیا۔
گرد آلود ہوائیں چلنے کے بعد کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
ہیٹ ا سٹروک موت یا مستقل معذوری کا باعث بھی بن سکتا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد
لیگی رہنما انجم عقیل خان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔














