امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی

چاہ بہار بندرگاہ کو آپریٹ کرنے والے افراد یا اداروں پر پابندیاں لگیں گی،امریکی محکمہ خارجہ

امریکا کی بھارت پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات ناکام ہوئی تو پابندیاں بڑھ سکتی ہیں، امریکی وزیر خزانہ

امریکا کا بڑا اقدام ،غیر ملکی طلباء کی ویزا درخواستیں عارضی طور پر معطل

درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مکمل جانچ نہیں کر لی جاتی،محکمہ خارجہ

بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،امریکی سفارتخانہ

اسکول بس پردہشتگردوں کےحملےکی خبرسن کرشدید دکھ ہوا،چینی سفارتخانہ ،یونیسیف کی بھی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا

امارات امریکا پارٹنر شپ پروگرام میں فضائی و میزائل دفاع بھی شامل ہے

امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یومِ تشکر بھرپور جوش و خروش سے منایا

چیئرمین کونسل آف پاکستان ڈاکٹر عمران شریف اور دیگر نے پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا

امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں، انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

چین کاامریکی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان

14مئی کو امریکی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح میں ردوبدل کیا جائیگا،چینی وزارت خزانہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیرکی ملاقات

ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال،فریقین کی جانب سے باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

امریکی صدر کے ٹیرف نمبر گیم پر کوئی توجہ نہیں دیں گے، چین

ٹرمپ ٹیرف کا کوئی معاشی اثر اب باقی نہیں رہا،چینی وزارت خارجہ کا 245 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر ردعمل

امریکا نے چین پر 245 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

جوابی اقدامات کے باعث اب چین کو 245 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، وائٹ ہاؤس

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں، چین

بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے،چین اپنے مؤقف پر آخر تک قائم رہے گا، چینی وزارت خارجہ

امریکہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں لگا دیں

متاثر ہونے والوں میں پاکستان کی 19، چین کی 42 اور امارات کی 4 کمپنیاں شامل،ایران، فرانس، برطانیہ، افریقہ اور سینیگال کی فرمیں بھی پابندیوں کی زد میں آ ئیں

متحدہ عرب امارات کا امریکا میں 1400 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے امریکا میں ایلومینیم پلانٹ لگایا جائے گا، وائٹ ہائوس

یوکرین نے امریکا کی 30دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

امریکا نے تجاویز پر روس سے بات چیت کا عہد کیا، یوکرین یورپی پارٹنرز کو امن عمل میں شامل کرے گا،مشترکہ اعلامیہ

امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط

امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 دن کا وقت دیا ہے،غیر ملکی میڈیا

پیرس اولمپکس، امریکا 27 گولڈ، 35 سلور، 32 برانز میڈلز کے ساتھ سرِفہرست

امریکی ایتھلیٹس نے بارہواں دن عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 8 میڈلز حاصل کیے

ویسٹ انڈیز، امریکا کی کنڈیشنز پاکستان کے حق میں، فائنل کھیلنا چاہیے، شاہد آفریدی

اگر صائم انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے

امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکہ

امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والی چاروں سرحدی گزرگاہیں بند کر دی گئیں

ڈینگی اس سال وبا کی طرح پھیل سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

30 لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، امریکہ میں ڈینگی کو وبا کی طرح پھیلتا ہوا دیکھا جا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او حکام کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp