گھوٹکی ، موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، 8 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ، 4 زخمی اسپتال منتقل
لورائی ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق ، 6 زخمی
بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی ، ڈی جی خان روڈ شیر کڈی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی
اٹک ، مریض کو راولپنڈی منتقل کرنیوالی ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق
حادثہ ہکلہ انٹر چینج ڈی آئی خان موٹر وے پر پیش آیا ، 4 زخمی اسپتال منتقل
کوٹ ادو ، ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
وین ملتان سے بھکر جا رہی تھی ، 15 افراد زخمی ، مرنیوالوں میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل
رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 27 زخمی
بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔
راولپنڈی ، عمرے سے واپس آنیوالا خاندان ٹریفک حادثے کا شکار ، 5 جاں بحق ، 8 زخمی
روات ٹی چوک کے قریب وین کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی ، حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کے باعث پیش آیا
ریاض ، عمرے سے واپس جانیوالے خاندان کی گاڑی کو حادثہ ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحق
بچوں کی ماں شدید زخمی ، خاندان کا تعلق اردن سے ، یو اے ای میں رہائش پذیر تھا
کرک میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق ، 7 زخمی
انڈس ہائی وے پر ٹینکر الٹنے کے بعد سڑک پر تیل بہنے کے باعث 4 گاڑیاں بے قابو ہو کر ٹکرا گئیں
راجن پور ، ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے زائرین کی بس الٹ گئی ، 5 جاں بحق
20 افراد زخمی ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک خاتون شامل
چترال میں ٹریفک حادثہ، نو افراد جاں بحق
زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال میں منتقل کیا گیا ہے۔