کرک میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

کرک میں چار گاڑیوں کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کرک کے مطابق انڈس ہائی وے سپینہ موڑ پر حادثہ ایمبولنس ، منی ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا جہاں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد تیل سڑک پر بہنے کی وجہ سے گاڑیاں بے قابو ہو گئیں۔

لیہ میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں  2 افراد جاں بحق اور 7  زخمی ہوئے ہیں ، حادثے کے بعد ایک  گاڑی گہری کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک اور لاچی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں