مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سب سے زیادہ قیمت کوہاٹ میں 500 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی

مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 634 روپے کلو مقرر، ٹماٹر بھی مہنگے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ ہو گیا

پیاز 20 روپے اور ٹماٹر مزید 10 روپے سستا ہوگیا

پچھلے کچھ دنوں سے پیاز کی قیمت میں گراوٹ دیکھنے میں آرہی ہے

پیاز 66 روپے، ٹماٹر 55 روپے فی کلو سستے

عوام ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، ڈی سی اسلام آباد

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی

شہریوں نے موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے

پشاور، مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی، چھ افراد گرفتار

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔

نیا پاکستان: ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا

نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام پر کاری ضرب لگائی ہے اور ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔

اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی سمیت ملک بھر کی سبزی منڈیوں میں ٹماٹر اور مٹر کی قیمت دوسو روپے کلو سے تجاوز کرگئی ہے۔

بھارتیوں کے لال ٹماٹربھیجنے سے انکار پر پاکستانیوں کاردعمل

پاکستانی شہریوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں بھی لال ٹماٹر کی کمی نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز