جھوٹا گواہ زندگی بھر دوبارہ گواہی نہیں دے سکے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہیوں کے بارے میں سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جلد ایسا قانون لائیں گے کہ جھوٹے گواہ کی ساری گواہی مسترد کر دی جائے گی۔

سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے کیسزکی سماعت کے لیے روسٹرجاری

سپریم کورٹ میں اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر چار بینچز اور ایک لاہور میں مقدمات کی سماعت کرے گا

اصغر خان کیس کی سماعت کاحکم نامہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےاصغر خان کیس سے متعلق  11 فروری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیاہے۔ سپریم کورٹ کی

مرغی چوری کیس، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت مرغی چوری سے متعلق کیس بارے رپورٹ جمع کرادی ہے۔ تھانہ

منی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

کراچی کی بینکنک کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریال تالپور، حسین لوائی، عبدالغنی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

خواتین کو ہراساں نہ کرنے کے قانون کو مضبوط بنائیں، سپریم کورٹ

سابق وفاقی محتسب برائے ہراسگی خواتین یاسمین عباسی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے جج کو توہین عدالت نوٹس معاملے پر سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ، خاتون اور چار بچوں کے قاتل کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے ملزم کی جانب سے دائر کردہ بریت اور سزائے کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی۔

سندھ میں ملازمین کی ڈیپوٹیشن، عدالت نے چھ ماہ میں تمام مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا

حکومت سندھ تمام کیسز کو انفرادی طور پر دیکھے اور چھ ماہ میں تمام مقدمات کا فیصلہ کیا جائے، عدالت

بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس، نیب کو اپنا کام جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

مرغیوں سمیت دیگر اشیا کی چوری، ملزم کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ نے مرغیوں سمیت دیگر اشیا کی چوری میں ملوث ملزم کا ریکارڈ تین روز میں طلب کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز