عدلیہ میں مبینہ مداخلت ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، بار کی استدعا

لاہور ہائیکورٹ کے ایک اور جج جسٹس علی باقر نجفی کو مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کی تعداد 6 ہوگئی

چیف جسٹس قاضی فائز سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

خطوط میں پاؤڈر پایا گیا ، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں ،ذرائع

ججز کے خط کا معاملہ، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس اپنے پہلے سوموٹو نوٹس کیس کی سماعت کریں گے۔

ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجز بینچ تشکیل ، بدھ کو سماعت

جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ ، جسٹس اطہر ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس نعیم بینچ میں شامل

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں کا حکمنامہ جاری کردیا

فوجی عدالتیں بریت اور کم سزا والے مقدمات کے فیصلے سنا سکتی ہیں، عدالت

ججز کے معاملات اور عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکےخط کے تناظر میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی

گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس 

کشمیر اور جی بی کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کروا لیں، قاضی فائز عیسی کے ریمارکس

آزاد امیدواروں کی کامیابی، معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شامل ہوئے بغیر حکومت کی تشکیل سے روکا جائے

ٹاپ اسٹوریز