آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش ، وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی شق واپس

بل میں کچھ الفاظ پر اعتراضات سامنے آئے تھے ، ان کو بھی تبدیل کر دیا ، وزیر قانون

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہو گا ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

افواج کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا

 سینیٹ میں کرنسی نوٹس پر لکھائی اور ناقص کاغذ کے معاملے پر بحث

ہماری پاکستانی کرنسی بالخصوص چھوٹے نوٹوں کی کوالٹی انتہائی ناقص ہے، رخسانہ زبیری

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، کئی حکومت اور حزب اختلاف اراکین کی مخالفت

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات ایکٹ 1975 میں مزید ترمیم کرنے کا بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔

سینیٹ میں امریکی نائب وزیر خارجہ ایلیس ویلز کے بیان کی مذمت

امریکہ اس وقت سی پیک پر حملہ کر رہا ہے جب اس کے ثمرات آنا شروع ہوئے، مشاہد حسین

پارلیمان کا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومت دونوں ایوانوں سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرانا چاہتی ہے

سینیٹ اجلاس، حزب اختلاف کا صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج

قائد ایوان شبلی فراز اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کے بیانات میں بھی تضاد ہو گیا۔

آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی حکومتی تیاریاں

باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے  سینیٹ اور  قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

8 لاکھ 24 ہزار افغانیوں کو مہاجر کارڈ جاری

‘پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 بار مہاجر کارڈز تقسیم کی گئے ہیں۔’

چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ، پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی منظوری سے تحریک عدم اعتماد پر تمام سینیٹرز اور وزارت پارلیمانی امور کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز