پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب مؤخر کر دیا گیا

فیصلہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس زیر سماعت ہونے کے باعث کیا گیا،ذرائع الیکشن کمیشن

سینیٹ اجلاس، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے،مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،قرارداد

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے منظور

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا تنخواہیں نہ لینے والے اراکین کو نام لکھوانے کا مشورہ

ملک بھر میں 17 ہزار مدارس،22 لاکھ 49 ہزار 520 طالبعلم،تفصیلات سینیٹ میں پیش

پنجاب میں 10ہزار 12،سندھ میں 24سو16 ،بلوچستان میں 575، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 4ہزار5 ہے

سینیٹ کمیٹی، صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظور

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا اور سندھ پہلے ہی اس بل کی حمایت کر چکے ہیں

بی این پی مینگل کے منحرف رکن قاسم رونجھو نے سینٹ سے استعفیٰ دیدیا

سینیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو نے آئینی ترمیم کے حق میں فلور کراس کیا تھا

آئینی ترمیم، یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور

65 ارکان نے حق میں ووٹ دیا جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہ پڑا

اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے، اختر مینگل

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور

آئینی ترمیم کے حق میں 65 ووٹ پڑے جبکہ 4 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے

ٹاپ اسٹوریز