وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو جائے گی

تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلئے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان

وزیر اعظم نے کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے

مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ

وزارت خزانہ نے مراسلے کی کاپی کنٹرول جنرل پاکستان ریونیو،ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل راولپنڈی اور چیف اکاؤنٹس آفیسر وزارت خارجہ کو بھجوائی ہے

سینیٹ اجلاس ،سینیٹرز کا سٹیٹ بینک ملازمین کی زیادہ تنخواہوں پر تعجب کا اظہار

سٹیٹ بینک کے گریڈ 8کے ملازم کی تنخواہ تقریبا40 لاکھ روپے ہے،سینیٹر ز

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا

آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز کا خاتمہ

آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی

پنجاب کابینہ کا اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35اور پنشن میں17فیصداضافےکی منظوری

تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکااطلاق ملازمین کی بنیادی تنخواہ پرہوگا

پنجاب، بیورو کریسی یوٹیلٹی الاؤنس تنخواہ میں شامل کرانے کے لئے متحرک

گریڈ 17 کے لئے 15، گریڈ 18 کے افسروں کو 20 اور گریڈ 19 کے لئے 25 ہزار ماہانہ یوٹیلٹی الاؤنس کی سفارش کی گئی

سندھ: وزیراعلیٰ و اسپیکر کی تنخواہیں اور مراعات برابر

دونوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ، 70 ہزار روپے ہاوس رینٹ اور 70 ہزار روپے مینٹینس الاونس ملتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز