وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہوں میں اضافہ

rupees

وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہیں۔

سی ایس ایس تحریری امتحان 2023کا نتیجہ آگیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہ 32 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کی تھی۔

سوئٹزرلینڈ کا پاکستانی طلباکیلئے سکالرشپس کا اعلان

اس سے پہلے ڈیلی ویجز ملازمین اور اساتذہ کو 25000 روپے تنخواہ دی جارہی تھی۔

وزارت تعلیم نے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔


متعلقہ خبریں