پی ایس ایل 9 ،ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
ایلیمینیٹر ون میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگے
پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
جیت کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی
پی ایس ایل 9،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا
کامیابی کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی
پی ایس ایل 9،سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح
کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں
پشاور زلمی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست
پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے جبکہ پشاور زلمی چوتھے نمبر پر براجمان ہے
پاکستان سپر لیگ نائن کا شیڈول جاری کر دیا گیا
میچز 17فروری سے 18مارچ تک ہوں گے،افتتاحی میچ 17فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کا ہو گا
پی ایس ایل ایڈیشن 9 پاکستان میں ہی کرائیں ، فرنچائزز
فروری میں عام انتخابات کی وجہ سے پی سی بی کو سیکیورٹی خدشات کا سامنا ہے، ذرائع