لاہور قلندرز نے اہم میچ میں پشاور زلمی کوشکست دیکرپی ایس ایل سے باہر کردیا

پشاور زلمی کی ٹیم 150 رنز ہدف کے تعاقب میں8وکٹ کے نقصان پر123رنز بناسکی

پی ایس ایل 10، میچز ری شیڈولنگ، آئندہ 24 گھنٹے میں فیصلہ کیے جانے کا امکان

کسی غیرملکی کھلاڑی کی عدم دستیابی پر متبادل غیرملکی یا مقامی کرکٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہورقلندرز کو شکست دیدی

کراچی کنگز کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت جیتنے کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا جو انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

لاہورقلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم کردیا گیا

آندھی اور تیز بارش کے باعث 11.3 اوورز کا کھیل ہی ہوسکا،لاہور قلندرز نے 3وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 205رنز ہدف کے تعاقب میں 16.1 اوورز میں 117 رنزپر آؤٹ ہوگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

کامیابی کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ بدستورپہلے نمبر پر موجود

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

179رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 15.2اوورز میں 114رنز پر ڈھیر ہوگئی،فہیم اشرف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا

براڈ کاسٹ کمپنی کے 18 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے، ایس پی کینٹ علی رضا

پی ایس ایل 10،سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز فاتح

پشاور زلمی نے 148 رنز بنائے ، کراچی کنگز نے ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا

پی ایس ایل10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

220رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیم 140 رنز ہی بنا پائی ،فخر زمان پلیئر آف دی میچ قرار

ٹاپ اسٹوریز