ڈیل ہوچکی ہے، حکومت روک سکتی ہے تو روک لے،رہنماء پیپلزپارٹی کا دعوی

نوازشریف بھی ضمانت پررہاہوں گے، مریم نوازلندن چلی جائیں گی، فیصل کریم کنڈی

نیب بنانے کامقصداحتساب نہیں سیاسی جماعتیں بنانا تھا،ندیم افضل چن

تحریک انصاف نے کوئی کیس نہیں بنایا۔ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کی،رہنماء تحریک انصاف

اگر یہ ڈھیل ڈیل میں بدل گئی تو موجودہ حکومت کوسب سے زیادہ نقصان ہوگا،سلیم صافی

نوازشریف اورمریم نوازکی خاموشی کا مطلب یہی ہے کہ سارا خاندان ایک صحفے پرہے،سلیم صافی

عثمان ڈار کا وزیراعظم کو پی پی، ن لیگ سے ایک، ایک وزیر لینے کا مشورہ

پنجاب حکومت کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کرتا، ہرکوئی اپنا کام کررہا ہے،معاون خصوصی برائے وزیراعظم

حکومت نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، اپوزیشن

شزا فاطمہ نے کہا کہ تحریک انصاف کواقتدارمیں آنے سے پہلے صورتحال کا علم تھا، ان کے پاس کوئی اصلاحاتی پیکج نہیں ہے

وزیراعظم نے این آراوکا صحفہ ہی پھاڑدیا ہے، شیخ رشید

این آراو کے لیے کوششیں کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پرشہبازشریف کو ٹی وی پرآکرآمنے سامنے بات کرنے کی بھی پیشکش

حکومت اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لیے این آراوکانعرہ لگاتی ہے،اپوزیشن

عمران خان کو صرف الزام کی سیاست آتی ہے، وہ ملکی معاملات یاقانون سازی کو آگے بڑھانا ہی نہیں چاہتے،خرم دستگیرخان

پبلک اکاونٹس کمیٹی میں عدم اعتماد بھی لاسکتے ہیں، ہمایوں اختر

اگر عدالتوں پراثراندازہونے کی کوششیں جاری رہی توحکومت بھی کچھ کرسکتی ہے،رہنما تحریک انصاف

وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جارہا، وفاقی وزیر اطلاعات

ایم پی ایزاورعمران خان عثمان بزدارکے ساتھ ہیں،فوادچوہدری

حکومت الزامات کے بجائے چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کرے،دانیال چوہدری

حکومت کے رہنماء اب چیئرمین نیب پرالزامات لگارہےہیں،رہنماءمسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز