سندھ اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ

اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی

’کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ملکی مفادمیں ہے‘

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئےانہیں دوبارہ نہیں دہرانا چاہیے،عبدالقیوم

محمد زبیر کا حکومتی معاشی ٹیم پر بڑا الزام

حکومتی معاشی ٹیم کو سمجھ بوجھ ہی نہیں ہے اور نہ ہی ان کو کوئی تیاری تھی،رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کے ساتھ تھے، اب بھی ہیں: اپوزیشن

وزیراعظم سب کو ساتھ لے کرچلیں تو وہ اور مضبوط ہوں گے، مصدق ملک

’بھارتی وزیراعظم کی پالیسیوں سے بھارت کاہی نقصان ہوا‘

پاکستان کی اصل کامیابی بھارت سمیت دنیا بھر میں نریندر مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کرنا ہے، عندلیب عباس

نوازشریف حکومت سے کبھی صحت کی بھیک نہیں مانگیں گے،مریم اورنگزیب

حکومت کے بنائے میڈیکل بورڈز کی سفارش کے باوجود علاج شروع نہیں کیا گیا،ترجمان مسلم لیگ ن

اپوزیشن کو کبھی وزیراعظم کی تقریرپسند نہیں آئی،رہنما تحریک انصاف

اپوزیشن کے خلاف کوئی کیس ہم نے نہیں بنایا،اعجازچوہدری

قومی اسمبلی اجلاس، فہیمدہ مرزاکی تقریرپرپیپلزپارٹی کا احتجاج

سندھ حکومت نے میرے گھر پر حملے کرائے،فریال تالپور وزیراعلی سندھ بنی پھر رہی ہیں وزیر بین الصوبائی رابطہ

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم لانے کے اپوزیشن کو پیشکش

ملک میں چاہتے ہیں کہ احتساب کا غیرمتنازعہ ادارہ ہو، ایسا ادارہ ہو جو انتقامی کارروائیاں کرتا نظر نہ آئے،ریاض فتیانہ

نیب کالاقانون ہے،ختم کیا جائے،شاہدخاقان عباسی کا پھر مطالبہ

نیب کی وجہ سے ملک کونقصان ہورہا ہے،اس کے فائدے کم اورنقصانات زیادہ ہیں،سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز