وفاق نے سندھ حکومت گرانے کا کوئی سنگل نہیں دیا،افتخار درانی

پی ٹی آئی کے کسی نمائندے کا کیس عدالت میں  نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جے آئی ٹی بنائی گئی،افتخار درانی

نارووال میں مسلم لیگ ن کے یوم تاسیس پر احسن اقبال کا خطاب

احسن اقبال کے مطابق مسلم لیگ ن کو غیر جمہوری سازش کے ذریعے اقتدار سے الگ کیا گیا

پی اے سی اجلاس، شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں

حکومت اپنے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے،کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو بس دوسروں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز نیب میں پیش

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حمزہ شہباز کو اپنے اکاؤنٹ میں مشکوک ٹرانزیکشنز پر موقف دینا تھا

ن لیگی رہنماؤں کا وزیراعظم پر انتقامی کارروائی کا الزام

تحریک انصاف کے اراکین کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، ہمارے خلاف عمران خان انتقامی حربے استعمال کر رہے ہیں، ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

مفروضوں کی بنیاد پر فیصلے دیئے جارہے ہیں،خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پہلے بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات گرائی جاتیں تو بات تھی۔

پی پی پی، ن لیگ میں ’چارٹر آف کرپشن‘ پر دستخط ہوچکا ہے، فواد چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے ارکان اس وقت ذہنی دباوَکا شکار ہیں،، احسن اقبال کے بیانات سے حیرت ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات

معاشی قتل کرنا ایک قومی حادثہ ہے، شیخ رشید

یہ لوگ معاشی قاتل اور غدار ہیں، چور اور ڈاکوؤں نے قوم کو یہاں تک پہنچایا، یقین ہے اب احتساب کا عمل تیز ہوگا۔

پارٹی مضبوط ہاتھوں میں ہے،قافلہ چلتا رہے گا: نوازشریف

مریم نواز تو آنا چاہتی تھیں میری چھوٹی بیٹی لندن سے آئی ہوئی ہےوہ بھی آنا چاہتی تھی،مگر میں نے انہیں منع کیا، میں نے مریم کو کہا آپ میری والدہ کے ساتھ رہیں۔

ٹاپ اسٹوریز