پرویز الہیٰ کا نام دوبارہ نو فلائی لسٹ میں شامل
اینٹی کرپشن پنجاب کی تحقیقات مکمل ہونے تک بیرون ملک نہیں جا سکیں گے
اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب تو بانی پی ٹی آئی کا تھا ، پرویز الہیٰ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان ہی نہیں عالم اسلام کے لیڈر بن چکے ، ہم ساتھ رہیں گے
پرویز الہٰی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
نئے مقدمات کے حوالے سے آئی جی پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی
غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف، ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا
سیاسی اور معاشی حالات بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بعد ہی بہتر ہو سکتے ہیں ، پرویز الہٰی
مسلم لیگ (ن) کے اندر دو بیانیے چل رہے ہیں ، ایک مذاکرات اور دوسرا فرار چاہتا ہے
پرویز الہیٰ کی اسپتال منتقلی یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
وزارت داخلہ 15 دن میں ہائوس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرے ، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الہیٰ اور دیگر ملزمان 13 مئی کو فرد جرم کیلئے طلب
ہڈی فریکچر ہونے کے باعث پرویز الہیٰ تین ہفتے تک سفر نہیں کر سکتے ، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
میں اور تحریک انصاف افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، پرویز الہیٰ
شاہ محمود قریشی کا نام سائفر میں ڈالنا انتہائی افسوسناک ہے
سرکاری ٹھیکوں میں گھپلے ، پرویز الہٰی کیخلاف نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی
ٹھیکے من پسند کٹریکٹرز کو دے کر فرنٹ مین کے ذریعے رشوت، کک بیکس لئے
پرویز الہیٰ 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
گجرات کے لیے 72 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکجز غیر قانونی طور پر منظور کئے ، نیب وکیل