پاکستان اورچین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط، گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح
کرنسی کے تبادلے کا بھی معاہدہ،پاکستان کی ترقی کیلئے کردارادا کرتے رہیں گے، چینی وزیر اعظم
کوشش ہے کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ نہ آئے، وزیر داخلہ محسن نقوی
پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
پاک چین تعلقات چٹان کی طرح مضبوط ، ترقی اور خوشحالی کیلئے ملکر کام کرینگے ، مشترکہ اعلامیہ
وزیر اعظم اور چینی حکام نے مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
چینی وزارت خارجہ نے پاکستان چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیدی
ماؤنٹ تائی چین کے پانچ مقدس پہاڑوں میں سے ایک ہے
چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
یہ آبدوزیں جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہوں گی
چین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف ممبرز ممالک کے معاہدوں پر بات چیت نہیں کرتا، عالمی مالیاتی فنڈ
پاکستان کی چین کو کٹلری کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ
پاکستان نے چین کو 3.57 ملین ڈالر مالیت کے پلائرز، پنسر، ٹویزرز برآمد کیے
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا آغاز
اقدام چین اور پاکستان کے درمیان سرحد پار تجارت کو مزید فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہو گا
’سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے‘
سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، یہ راہداری پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔
سی پیک کی سمت تبدیل نہیں ہونے دیں گے، عبدالرزاق داؤد
وزیر اعظم کے مشیر عبدالزاق داؤد نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں میں انڈسٹری کو بہت نقصان پہنچا ہے۔