کار ساز حادثہ کیس ، عدالت نے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا
متاثرین کے اہلخانہ نے گزشتہ سماعت پر حلف نامہ جمع کرایا تھا
کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد
خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف پولیس کو کارروائی کا اختیار ہو گا
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 17 افراد زخمی
دھماکے کے باعث متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، پولیس
کراچی ، نظارت خانے میں کھڑی 100 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، 30 مکمل تباہ
آتشزدگی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ، متعد گاڑیوں کا سامان بھی غائب
کراچی، لوٹ مار اور دیگر وارداتیں، 8 ماہ میں 400 سے زائد افراد قتل
جنوری سے اگست تک گھروں میں ڈکیتی و راہزنی کے 183 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس
کراچی: دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر مزید 12پولیس اہلکار معطل
پولیس یونیفارم میں کسی بھی پلیٹ فارم سے ویڈیو بنانے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی، آئی جی سندھ
کارساز حادثہ، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشہ کو معافی مل گئی
ہم نے اللہ کے نام پر معاف کیا جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے، متاثرہ خاندان
مہنگی بجلی کے ذمہ کے الیکٹرک اور حکومت ہیں، صدر کراچی چیمبر آف کامرس
کراچی میں بجلی سستی کرنے کا فارمولا بھی پیش کر دیا گیا۔
کراچی: نیگلیریا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا
رواں سال نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔
کراچی میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرا سسٹم بننے لگا
بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود سمندری طوفان کا فاصلہ مزید بڑھ کر 230 کلومیٹر ہوگیا۔
کراچی میں طوفان کا پانچواں الرٹ جاری
ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں 167 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری
دفعہ 144 کے تحت ماہی گیروں کے سمندر میں جانے پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش، سازشوں کو ناکام بنائیں گے، گورنر سندھ
گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے میں ملوث عناصر کی جَلد نشاندہی کرلی جائے گی
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند
ایم اے جناح روڈ، صدر، لائنز ایریا سمیت دیگر علاقوں میں بھی موبائل فون سروس معطل
کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، میونسپل سروسز کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
شہر قائد میں بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف کی چھٹی منسوخ کر دی گئی۔
کارساز ٹریفک حادثہ، ڈاکٹروں نے ملزمہ کی ذہنی حالت درست قرار دیدی
ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے، اہلخانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، ڈاکٹر چنی لال
کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف
ملزمہ بنا اجازت گاڑی لے کر گھر سے نکلی، ایسی بیماری میں مبتلا مریض کو کچھ یاد نہیں رہتا، وکیل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکہ
کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نیو بار روم کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا ہے، ذرائع
وفاقی حکومت کا کراچی میں مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
کراچی، جناح اسپتال میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند
اسپتال انتظامیہ کا اس حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے


 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
								 
								 
								