اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعلیٰ عدلیہ میں مداخلت پر بھر پور ردعمل دینے کا فیصلہ

فل کورٹ میں شریک ججز کی تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا ، ذرائع

ججز کو ریشم ، ریشماں اور گلشاد خاتون کے نام سے خطوط ایک ہی شخص نے لکھے ، فورنزک رپورٹ

ایک ہی پوسٹ آفس سے بھجوائے گئے ، ماسٹر مائنڈ بھی ایک ، آرسینک کہاں سے خریدا گیا ، سی ٹی ڈی قریب پہنچ چکی ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز