پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کیلئے پیش کر دیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد وضوابط جاری کر دیے
دوران قید حفظ قرآن وترجمہ مکمل کرنیوالے قیدیوں کو 6 ماہ سے 2 سال سزا کی معافی ملے گی
جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
چیف کمشنر اسلام آباد کی انٹراکورٹ اپیل میں شیر افضل مروت و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا
66 ہزار 625 قیدیوں کی گنجائش میں ایک لاکھ 8 ہزار 643 قیدیوں کو رکھا گیا ہے، چیف جسٹس
پنجاب بھر کی جیلوں کی بیرکس میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
بیرکس میں قیدیوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جائے گی،آئی جی جیل خانہ جات
پنجاب کی 8 جیلوں میں آٹا چکیاں لگانے کا کام مکمل کرلیا گیا
گندم کی پسائی محکمہ جیل خودکریگا، سالانہ 4 ارب روپےسے زائد کی بچت ہوگی، میاں فاروق نذیر
پنجاب کی جیلوں میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکم
جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا جائے گا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
خیبر پختونخوا،قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
قیدی جیل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں گے
نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، بیرسٹر علی ظفر
لیگی قائد کے راستے کی بڑی رکاوٹ ان کی دو سزائیں ہیں،پی ٹی آئی رہنما
برطانوی جیل میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت
برطانوی جیلوں کے عملے کے 4 ارکان میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے۔