’اب عراق کی طرف سے جواب دینے کا وقت ہے‘

ایران کے بعد عراقی ملیشیا نے بھی امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

پاکستان کا امریکہ کو محتاط رہنے کا مشورہ

عراق میں پہلے سے موجود شہری پاکستانی سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں رہیں

سب اچھا ہے! ایرانی حملوں کے جواب میں ٹرمپ کا بیان

اب تک سب ٹھیک ہے، امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور جنگی سامان ہے، ٹرمپ

عراق سے انخلا کا خط غلطی تھی، پینٹاگون

خط کے متن میں درج تھا کہ عراقی پارلیمنٹ سے انخلا کی قرارداد منظوری ہونے کے بعد امریکہ نے اپنی فوجیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

جنرل قاسم سلیمانی کیخلاف کارروائی پر سعودی عرب سے مشاورت نہیں ہوئی

سعودی عہدیدار نے نام چھپانے کی شرط پر بتایا کہ کشیدگی کا باعث بننے والے عوامل کے کئی نتائج بھگتنا پڑتے ہیں

فوج نکالنے پر عراق کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ

امریکہ عراق سے اس وقت تک مکمل انخلا نہیں کرے گا جب تک وہاں موجود غیرمعمولی اور مہنگے ہوائی اڈے کی قیمت ادا نہیں جاتی

عراقی پارلیمنٹ، امریکی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کی قرارداد منظور

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ہم اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔

تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی نہیں بلکہ شروع ہو چکی ہے، عادل نجم

ایسی صورتحال میں پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ رکھنا ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز