امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچا دی گئی

جنرل سلیمانی کے ساتھیوں کے جنازوں کا استقبال کرنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی عہدیدار شریک ہیں۔

بغداد: بلاد ائر بیس پر راکٹ حملہ، فوجی اہلکاروں سمیت5 افراد زخمی

ائربیس پر حملے کے بعد امریکی سفارتخانے جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ایرانی جنرل کی ہلاکت: پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق دوسرے ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام اورطاقت کا یک طرفہ استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان

امریکی حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ سال 17 ستمبر 2019  کے بعد سے یہ تیل کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

امریکہ کے ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

مالٹا کے وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

مالٹا کے وزیراعظم  18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔

عراق: ایرانی قونصل خانے پر حملہ، تین مظاہرین ہلاک

کربلا شہر میں قائم ایرانی قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں 3 عراقی مظاہرین ہلاک جبکہ 19 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

عراقی سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 14 افراد جاں بحق

یکم اکتوبر 2019 سے جاری احتجاجی مظاہروں میں اب تک 250 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز