وفاقی حکومت کامزید 6 آئی پی پیز کیساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنےکا فیصلہ

آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنےسے مزید300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے،ذرائع

وفاقی حکومت کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو 168 ارب کی ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

حکومت آئی پی پیز کو ٹیکس نیٹ میں لائے، انہیں پاور پالیسی کا حصہ بنائے،آڈٹ رپورٹ میں سفارش

ایک اور آئی پی پی بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پر رضا مند

اٹک جنرل لمیٹڈ نے یکطرفہ اور رضا کارانہ طور پر پبلک پرائیویٹ معاہدے کی اسٹریٹجک تبدیلی کی تجویز دیدی

آئی پی پیز کا کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار

حکومت ٹیکس ختم کرے اور اپنے پاور پلانٹس سے بجلی سستی کر کے مذاکرات پر آئے،مالکان

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ، اضافی منافع خوری کی نشاندہی 

13 آئی پی پیز مالکان کو پوچھ گچھ کیلئے کل اسلام آباد طلب کر لیا گیا

درآمدی کوئلے پر چلنے والی 3 آئی پی پیز کو تھر کوئلے پر منتقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

کمیٹی حکومت کو سفارشات اور عمل درآمد کا منصوبہ فراہم کرے گی، اعلامیہ پاور ڈویژن

بجلی صارفین کیلئے ریلیف تیار ، آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنیکا فیصلہ

201 سے زائد یونٹ صارفین کو 6 ماہ تک اسی سلیب میں رکھنے کی پالیسی بھی تبدیل کی جائے گی

آئی پی پیز کو 168 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ملنے کا انکشاف

نجی بجلی گھروں کے مالکان نے 2018 سے 2022 کے دوران ٹیکس چھوٹ لی، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

آئی پی پیز کا معاملہ، وزیر توانائی کا حافظ نعیم کو مناظرے کا چیلنج

امیر جماعت اسلامی اپنے ساتھ دو چار انجینئرز بھی لے آئیں، میں اکیلے گریٹ ڈیبیٹ کیلئے تیار ہوں، اویس لغاری

ٹاپ اسٹوریز